لوئیر دیر،سب انسپکٹر جمعہ رحمان کی انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی

بدھ 19 دسمبر 2018 22:05

لوئیر دیر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2018ء) سب انسپکٹر جمعہ رحمان کی انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی ہو گئی۔ اس سلسلے میں پولیس لاین تیمرگرہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈسٹرکٹ پولیس افیسر لوئیردیر عارف شھباز وزیر اور ڈی ایس پی تیمرگرہ شیرولی خان نے ترقی پانے والے جمعہ رحمان کو انسپکٹر عہدے کے بیج لگا دئے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر فخرعالم خان ایس ایچ او تھانہ بلامبٹ ابراہیم خان سمیت پولیس دفاتر کے اہلکاران موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :