بورے والا میں گرانفروشوں کے خلاف چھاپے، مقدمات درج

بدھ دسمبر 23:12

بورے والا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2018ء) ڈپٹی ڈائریکٹر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ وہاڑی محمد اختر نے بورے والا میں گرانفروشوں کے خلاف چھاپے مار کر دوکانداروں کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

(جاری ہے)

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے آفاق خان چوک کے کریانہ فروش و جا ہت رضا آرائیں کو حکومت کی طرف سے سر خ مرچوں کے مقررہ ریٹ 240روپے فی کلو گرام کی بجائے کریانہ فروش محمد طارق کو سفید چنے 110روپے فی کلو گرام مقررہ نرخوں کی بجائے 260روپے فی کلو گرام کرنے کی الزام میں 3/7پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت تھانہ ماڈل ٹائون پولیس میں مقدمات درج کر وادئیے گئے ۔

متعلقہ عنوان :