اعظم خان موسیٰ خیل کی وفات پرفاتحہ خوانی چوتھے روز بھی جاری رہی
بدھ 19 دسمبر 2018 23:23
(جاری ہے)
پشتونخوامیپ کے چیئرمین محترم مشر محمود خان اچکزئی ،حضرت خواجہ سراج گل صاحب موسیٰ زئی شریف ، حضرت خواجہ عماد صاحب موسیٰ زئی شریف ، پیر قاری ثناء الحق ، حضرت حاجی امیر محمد صاحب ،اکرم شاہ خان ، احمد جان ، احمد خان لونی ، مولوی معاذ اللہ، نوابزادہ ہمایوں جوگیزئی، سردار گل محمد خان جوگیزئی، مولوی امیر زمان ،حاجی عبید اللہ ، قاسم آغا ، علائوالدین کولکوال ، جمال خان ترہ کئی ، علی ترین ، میئر صلاح الدین خان اچکزئی، سید دلاور شاہ ، تاج الدین کاسی ، حاجی غفار اتمانخیل ، عطاء اللہ اتمانخیل، مولوی عبدالحئی، ملک نور الدین ، سردار اسد اللہ غرشین، ملک غلام محمد بزدار ، حاجی سید خان جعفر ، ڈاکٹر نواز جعفر ، حاجی عظیم مرغزانی ، خامدین مرغزانی ،حاجی نظام الدین مغدوزئی، مُلا اموخان ایسوٹ ، حاجی قیوم شادیزئی ، مولوی عبدالرشید ، جمعیت اہلحدیث جنرل سیکرٹری نجیب اللہ عابد، مولانا حزب اللہ عثمانی ، حاجی امین اللہ ، رحمت اللہ ،سلیمان کاکڑ ، مفتی عبدالغفار ، ملک قادر ، ماسٹر اقبال ، مولوی محمد نور ، قدیر حمزہ زئی میختر ، مولوی ابراہیم ، سردار ہدایت اللہ لورالائی ، مولانا عبدالغفار کراچی ، حاجی حیات اللہ حمزہ زئی ، قاری نواب دین کراچی، محمد عثمان کراچی ، غلام رسول بزدار، بابو اختر بزدار، محمود جعفر واپڈا ، قاسم خان کاکڑ ، محب اللہ کاکوزئی ، صحبت خان مندوخیل ، مسعود مندوخیل ، تاج محمد ناصر ، سلیمان حسین غلزئی ،سردار صابر دمڑ ، غلام جان دمڑ ، اکرم میردادزئی ، عبدالعزیز بزدار ، جمال الدین بزدار ، عمر خان شیخ ، ناز گل شیخ، سعید الحسن خیل ، سردار خان کدیزئی ، عزیز ناصر ، حاجی جمعہ خان، حاجی خدائے رحیم ، حاجی حنیف دمڑ، حاجی رشید، سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں چوتھے روز بھی کلی غڑیاثہ جدید سردار باز محمد خان موسیٰ خیل جاکر مرحوم سینٹر سردار اعظم خان موسیٰ خیل کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور تعزیت کیا ۔
مزید قومی خبریں
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.