سندہ ترقی پسندہ پارٹی کے سربراہ ڈاکڑ قادر مگسی کی 56 سالگرہ منائی گئی

منگل 25 دسمبر 2018 19:27

بدین ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 دسمبر2018ء) سندہ ترقی پسندہ پارٹی کے سربراہ ڈاکڑ قادر مگسی کی 56 سالگرہ مہران چوک بدین میں منائی گئی جس میں ایس ٹی پی بدین کے مرکزی رہنما شاہنواز سیال تعلقہ تلہار کے صدر راجہ خواجہ علی حید پنھور اسلم مندرو غلام قادر عمرانی سمیت سندہ ترقی پسند پارٹی کے رہنماوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

کارکنوں کی جانب سے سالگرہ کا کیک کاٹا گیا سندہ ترقی پسند پارٹی کے کارکنوں کی جانب سے قادر مگسی کی لمبی عمر کے لئے دعا کی گئی۔

متعلقہ عنوان :