جڑانوالہ،ڈاکوئوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے میاں غلام قادری باری کی نماز جنازہ واٹر ورکس پارکس میں ادا کر دی گئی
بدھ 26 دسمبر 2018 20:14
(جاری ہے)
نماز جنازہ میں شہر بھر کی سیاسی، سماجی، کاروباری، وکلاء اور صحافی برادری نے شرکت کی۔
ممبر قومی اسمبلی ملک نواب شیروسیر، صوبائی وزیر اجمل چیمہ ، سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، سابق ایم پی اے رائے اعجاز،جنرل سیکرٹری تحریک انصاف لندن ملک عمران خلیل، سابق ایم این اے مہر رشید، ایم پی اے خیال کاسترو، سابق ایم پی اے میجر عبدالرحمان رانا، سابق ایم این اے رائے صلاح الدین، سابق صدر بار چوہدری عبدالشکور،رائے اعجاز سابق ایم پی اے، آفتاب اکبر چودھری مسلم لیگ ن ، ملک نعیم وفا ، ڈاکٹر سعید احمد، شفقت محمود اعوان، علی تراب چودھری، ملک یاسر رضا ٹیپو ، عظیم الحسن چودھری ، شریک ہوئے۔ اس موقع پر دیگر افراد نے فیملی کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔ شہر میں سوگ کی فضا ہے، نماز جنازہ میں شرکت کرنے والوں نے ایڈوکیٹ غلام قادر باری کے قتل کو بہت بڑا نقصان قرار دیامزید قومی خبریں
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.