بھارت نے نہتے کشمیریوں کیخلاف ایک باقاعدہ جنگ شروع کررکھی ہے‘ احسن اونتو
مقبوضہ کشمیر میں سال2018 میں 355انسانی جانوں کا زیاں ہوا،نٹرنیشنل فورم فار جسٹس کی رپورٹ
اتوار 30 دسمبر 2018 12:00
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق 2018میں بھارتی فورسز نے محاصروں اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران120مکانات تباہ کیے۔ محمد احسن اونتو نے اس موقع پر اپنی گفتگو میں کہاکہ مقبوضہ وادی میں2018کے دوران بھارتی فورسز نے مہلک ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے درجنوںافراد کو بینائی سے محروم کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی صورتحال روز بہ روز ابتر ہو رہی ہے اور بھارت نے نہتے کشمیریوں کیخلاف ایک باعدہ جنگ شروع کررکھی ہے ۔ محمد احسن اونتو نے کہا کہ کرفیو ،گرفتاریاں،تلاشیاں، تشدد ، مار ڈھاڈ اور املاک کی تباہی روز کا معمول بن چکا ہے ۔ محمد احسن اونتو نے امید ظاہر کی کہ عالمی برادری مقبوضہ علاقے کی اس گھمبیر صورتحال کا نوٹس لے گی اورتنازع کشمیر کے حل کیلئے بھارت پر دبائو ڈالے گی۔ پریس کانفرنس میں جموںوکشمیر مسلم کانفرنس کے چیئرمین شبیر احمد ڈار بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.