چارسدہ میں65اساتذہ کی سی ٹی پوسٹ پرتقرری

منگل 1 جنوری 2019 19:20

پشاور۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2019ء) ڈسٹرکٹ سلیکشن کمیٹی کی ہدایات پر 65 اساتذہ کو سی ٹی پوسٹ بی پی ایس 15 میں تقرریوں کے احکامات جاری کردیئے گئے۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ چارسدہ سراج محمد کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ڈسٹرکٹ سلیکشن کمیٹی کی ہدایت پرشفاف طریقہ کار کیمطابق میرٹ پر 65 اساتذہ کو سی ٹی پوسٹ بی پی ایس 15 میں تقرریوں کے احکامات جاری کردیئے گئے، ڈی او سراج محمد نے تمام امیدواروںکو ہدایت کی کہ وہ فوری طور پر چارج سنبھال کرکے بچوں کی پڑھا ئی شروع کریں، علی گل کو گورنمنٹ شہید ملک تیمور ہائی سکول ابازئی ، سید یاسر احمد جی ایچ ایس میرزئی، عمران اللہ جی ایچ ایس ایس بٹگرام، خالد جان جی ایم ایس فقیر آباد ماجوکی، محمد حلیم جی ایم ایس شوکت آباد تنگی، جمیل خان جی ایچ ایس شکر ڈھنڈ، فواد احمد جی ایچ ایس کتوزئی، اسد جان جی ایچ ایس ایس مٹہ مغل خیل، محمد انعام جی ایچ ایس ایس شیرپا، مقصود علی جی ایم ایس چنچنو خٹ، اسفندیار جی ایچ ایس شکرڈھنڈ، محمد اسحاق جی ایم ایس سعادت آباد، محمد امین جی ایچ ایس گونڈا، ساجد خان جی ایچ ایس شوڈاگ، مشتاق احمد جی ایچ ایس دلہ ذاک، محمد راشد خان جی ایم ایس قاضی سیرئی تنگی، عبدالحسیب گورنمنٹ شہید سیف اللہ درانی ہائی سکول شبقدر، فضل ہادی جی ایم ایس جمروز خان کلے، تحریر اللہ جی ایچ ایس شیرپا، شمس الرحمن جی ایچ ایس شکرڈھنڈ، عرفان اللہ جی ایچ ایس بہلولہ، اکرام الحق جی ایچ ایس لنڈی شاہ، توصیف اللہ جان جی ایچ ایس صدر گڑھی، مستقیم خان جی ایچ ایس سروکمر، مہران ملک جی ایچ ایس میاں عیسی، محمد مسلم جی ایم ایس اجون کلے، ابرار علی جی ایچ ایس گنڈھیری، عدنان سلیم جی ایچ ایس گل آباد تنگی، مسعود عالم جی ایم ایس حاجی آباد صریخ ، عدنان خان جی ایم ایس شیخ آباد رجڑ، کاشف خان جی ایچ ایس دلہ ذاک، شکیل احمد جی ایچ ایس ایس شکور، نعمان احمد جی ایچ ایس تنگی نمبر3 ، محمد ثاقب جی ایچ ایس ڈھیری زرداد، عثمان خان جی ایچ ایس مفتی آباد، سید حارث احمد جی ایچ ایس حاجی زئی، حافظ عرفان اللہ جان جی ایچ ایس اٹکی، افتخار احمد جی ایچ ایس مٹہ مغل خیل، احمد زیب جی ایچ ایس بابڑہ، محمد شاہ زیب جان جی ایچ ایس بابڑہ، وحید ساجد جی ایچ ایس ڈھیری سکندرخان، شہزاد ناصر جی ایم ایس دولت پورہ، شاہ فیصل جی ایچ ایس مفتی آباد، منظور احمد جی ایچ ایس ساروانی، کاشف حیات جی ایچ ایس منشیانو کلے، وصال احمد جی ایچ ایس زرباب گڑھی، کاشف احمد جی ایچ ایس دادو کلے، طاہر حسن جی ایچ ایس مفتی آباد، داد شاہ جی ایم ایس اجارہ کلے، سبحان اللہ جان جی ایچ ایس ایس حسن زئی، شہاب نور جی ایچ ایس خرکئی، ندیم خان جی ایچ ایس زرباب گڑھی، عیسی خان جی ایچ ایس مرزا ڈھیر، امتیاز احمد جی ایچ ایس بہلولہ، وسیم اللہ جی ایچ ایس مرزا ڈھیر، نور الامین جی ایچ ایس کتوزئی، سریر احمد جی ایچ ایس شوڈاگ، ثنا اللہ جی ایچ ایس حاجی زئی، جاوید اقبال جی ایچ ایس گنڈھیری، جنید خان جی ایم ایس گونڈئی، صادق شاہ جی ایچ ایس زیارت کلے، جنید اسد جی ایچ ایس ساروانی، جنید مراد جی ایچ ایس ایس محمد ناڑی اورعلی رضا جی ایچ ایس زاہد آباد تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے گئے۔

متعلقہ عنوان :