امرود کے باغات کی آبپاشی 20 سی25 دن کے وقفہ سے کرنے کی ہدایت
بدھ 2 جنوری 2019 15:58
(جاری ہے)
انہوںنے بتایاکہ امرود میں اعلیٰ معیار کا وٹامن سی پایاجاتاہے جو ترشاوہ پھلوں سے 5گنا زائد تقویت کے باعث فاسفورس ، کیلشیم ، آئرن کے حصول کا اہم ذریعہ بھی ہے۔
انہوںنے بتایاکہ امرود سے جیم ، جیلی، سکوائش، جوس بلینڈ، جوس کنسنٹریٹ اور کینڈی وغیرہ جیسی مصنوعات بھی تیار کی جاتی ہیں۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان کے اکثرعلاقوں میں کچے امرود کو سالن کی طرح بھی پکایا جاتا ہے۔ انہوںنے بتایاکہ امرود کی اہم اقسام میں لاڑکانہ صراحی، شرقپوری گولہ، کریلا، سرخا، سلیکشن 313 خاص اہمیت کی حامل ہیں۔ انہوںنے کہاکہ امرود کاپودا سال میں دو مرتبہ پھل دیتاہے جس میں سے ایک بار جنوری و فروری اور دوسری بار جولائی و اگست کے مہینے شامل ہیں۔مزید زراعت کی خبریں
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
-
امرود کے باغبانوں کو نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
-
کاشتکارکماد کی بہتر پیداوارکے لیے بروقت گوڈی یقینی بنائیں،ماہرین زراعت
-
یوریا اورڈی اے پی کی کھپت میں فروری کے دوران اضافہ
-
سرکاری قیمت پر یوریا کی دستیابی کو یقینی بنانے اورحکومت سپورٹ کرنے کیلئے کانفرنس کاانعقاد
-
سرکاری قیمت پر یوریا کی دستیابی کو یقینی بنانے کیلئے حکومت کی کوششوں کو سپورٹ فراہم کرنے کیلئے اینگرو فرٹیلائزرز زکا ڈیلرزنفرنس کاانعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.