کام نہیں آتا تو نوکری کیوں کرتے ہیں
کپتان کے آنے سے پہلے اسٹاک مارکیٹ90 بلین ڈالر تھی،50 بلین ڈالر اسٹاک مارکیٹ سے اڑ گیا،کیس چلا کر پھانسی لگا دو بکری شکری یہ ڈرامہ ہے،الزام لگانا ہے تو یہ لگاؤ میں نے کے پی کو شناخت دی۔آصف زرداری
سید فاخر عباس اتوار 6 جنوری 2019 15:21
(جاری ہے)
آپ کو یہ باتیں سمجھ نہیں آتیں تو نوکری کیوں کرتے ہو۔
مجھے کرکٹ نہیں آتی تو کھیلتا بھی نہیں ہوں۔انکا کہنا تھا کہ میں کہتا تھا کہ الزام لگاؤ کہ میں نے تمام صوبوں کو اختیار دیا۔بکری شکری یہ ڈرامہ ہے،الزام لگانا ہے تو یہ لگاؤ میں نے کے پی کو شناخت دی۔یہ لوگوں کو گمراہ کرنے کی باتیں ہیں۔الزام لگاؤ،کیس چلاؤاورپھانسی چڑھا دو،مجھے قبول ہے، یہ کیا بکری شکری ڈرامہ لگایا ہوا ہے۔انکا کہنا تھا کہ کے پی اوربلوچستان کو کیا چاہیے ہمیں معلوم ہے۔ہمیں معلوم ہے عوام کو کیا چاہیے،اس لیے عوام ہمیں ووٹ دیتے ہیں۔اب ان کو یہ خیال آیا ہے کہ ملک کو خطرے ہیں۔یہ فائل دیکھ کر کام کرے گا ،اس سے کام نہیں چلے گا۔لوگ آپ کےساتھ کام نہیں کرنا چاہتے،ہم کام کریں گے۔انہوں نے کہا کہ بی بی عوام کی ذمے داری مجھ پر چھوڑ گئی ہے۔آنے دو ان طوفانوں کو،ہم تو ان طوفانوں سے خوش ہوتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ ڈرامے آنے دو،ہم ان ڈراموں سے مقبول ہوتے ہیں۔ ہمارے خاندان نے طے کیا ہے کہ بی بی کا مشن آگے لیکر جانا ہے۔ہم جیلوں سے بھی کامیاب ہوتے ہیں،شرجیل میمن جیل سے کامیاب ہوئے،اس لئیے ہم گھبرانے والے نہیں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.