آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان میں موسم سرداورخشک ،صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی۔محکمہ موسمیات

پیر 7 جنوری 2019 19:11

ملتان ۔07جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جنوری2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرداورخشک رہے گاجبکہ صبح کے وقت دھندچھائی رہے گی ۔

(جاری ہے)

سوموارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20.0اورکم سے کم 4.7سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب92فیصداورشام 5بجی46فیصدتھا۔آج منگل کے روز ملتان میںسورج صبح 7بجکر10منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر32منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :