صدر مملکت نے قومی اسمبلی کااجلاس چودہ جنوری کو طلب کرلیا ،ْ

صدارت سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکرینگے

بدھ 9 جنوری 2019 14:32

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کااجلاس چودہ جنوری کو طلب کرلیا ،ْ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جنوری2019ء) صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ14جنوری 2019بروزپیر سہ پہر 4بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ14جنوری 2019بروزپیر سہ پہر 4بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کرینگے ۔