ڈپٹی کمشنر پشین کا اعلامیہ

جمعہ 11 جنوری 2019 00:20

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2019ء)ڈپٹی کمشنر پشین کے ایک اعلامیہ کے مطابق امیر محمد ولد سید محمد قوم کاسی سکنہ کلی سم زئی تحصیل وضلع پشین نے درخواست کی ہے چونکہ وہ اور انکی فیملی کو ئٹہ میں مستقل سکونت اختیار کرچکے ہیں لہذا انکے درج ذیل سرٹیفیکٹس ،امیر محمد ولد سیدمحمد ،عبدالباری ولد امیر محمد ،حضرت عمر ولد امیر محمد،محمد گل ولد امیر محمد،محمد خان ولدآغامحمد ،عبدرازق ولدآغامحمد،عبدالحمیدولدآغامحمد،عبدالراشدولدآغامحمد،سیف اللہ ولدعبدالراشیدمنسوخ کردئیے جائیں۔