پاکستان میں غیر واضح جنس کی تبدیلی کے پہلے سنٹر میں پہلی کامیاب سرجری
غیر واضح جنس کی حامل 13 سالہ کنزہ کامیاب آپریشن کے بعد عبداللہ بن گئی،ماہر سرجن ڈاکٹر افضل شیخ نے کامیاب سرجری بلا معاوضہ کی
مقدس فاروق اعوان جمعہ 11 جنوری 2019 16:42
(جاری ہے)
کنزہ سے عبداللہ بننے کے بعد کچھ عرصہ تک انہیں نگہداشت میں رکھا جائے گا۔
اس سے قبل ایک ایسہ ہی واقعہ تونسا شریف میں پیش آیا تھا۔ تونسہ شریف میں ایک 27 سالہ لڑکی آپریشن کے بعد لڑکا بن گیا تھا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ 7 سالہ لڑکی نے اپنا آپریشن کروایا اور لڑکا بن گیا۔ والدین نے بیٹی کے لڑکا بننے پر اس کا نام تبدیل کر کے عمر فاروق رکھا تھا۔رپورٹس میں مزید بتایا گیا تکہ نویدہ کو کافی عرصہ سے ہی پیٹ درد کی شکایت تھی جس پر والدین اسے قریب موجود ایک نجی کلینک پر لے گئے۔ کلینک میں موجود ڈاکٹر نے معائنے کے بعد بتایا کہ یہ تبدیلی جنس کا مسئلہ ہے ۔ جس کے بعد والدین کی رضامندی سے نویدہ کا آپریشن کیا گیا اور وہ لڑکا بن گیا ۔اس موقع پر والدین کا کہنا تھا کہ یہ سب اﷲ پاک کی قدرت ہے ۔ وہ ایک اور بیٹے کو پا کر بہت خوش ہیں جو ان کے بڑھاپے کا سہارا بنے گا۔خیال رہے پاکستان میں جنس تبدیلی کے عمل کو تاحال ناپسند کیا جاتا ہے ، لیکن قدرتی طور پر جنس تبدیلی کی علامات ظاہر ہونے پر ڈاکٹرز آپریشن کرکے جنس تبدیل کر دیتے ہیں۔ پاکستان میں اس سے قبل بھی ایسے کئی کیسز سامنے آ چکے ہیں جن میں زیادہ تر کیسز مرضی سے جنس تبدیل کروانے والوں کے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.