پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعہ جنوری 16:59

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2019ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے عربی پارٹ ون سالانہ 2018، ایم اے اکنامکس پارٹ ون سالانہ 2018، ایم ایس سی باٹنی پارٹ ون سالانہ2018ء،ایم ایس سی اپلائیڈ سائیکالوجی پارٹ ون سالانہ2018ء، ایم ایس سی فزکس پارٹ ون سالانہ2018ء اورایم ایس سی سوشل ورک پارٹ ٹو سالانہ2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :