وزیراعظم آزادکشمیر نے سماہنی سے میرپور جانے والی مین شاہراہ جنڈالہ تا پیر گلی حصہ کھنڈرات میں تبدیل ہونے کا نوٹس لے لیا

جمعہ 11 جنوری 2019 18:57

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2019ء) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے قومی روزنامے میں سماہنی سے میرپور جانے والی مین شاہراہ جنڈالہ تا پیر گلی حصہ کھنڈرات میں تبدیل ہونے کا نوٹس لے لیا ہے وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر وزیراعظم سیکرٹریٹ کے شعبہ شکایات مطالبات کی طرف سے سیکرٹری ورکس کمیونیکشن سے اس ضمن میں رپورٹ طلب کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :