یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں نے ڈگری حاصل کرنے کیلئے پودا لگانے کی شرط عائد کر دی

جمعہ جنوری 19:08

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2019ء) یونیورسٹی آف سائینس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں نے ڈگری حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کیلئے پودا لگانے کی شرط عائد کر دی ہے۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری شدہ اعلامیے کے مطابق پلانٹیشن مہم کے دوران ہر طالب علم کیلئے ایک پودا لگانا ضروری ہو گا دوسری صورت میں اسے ڈگری نہیں دی جائے گی ، زرائع کے مطابق ڈائریکٹر اکیڈیمکس کو کلئیرنس فارم میںپلانٹیشن سے متعلق اضافی کالم شامل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :