محکمہ تعلقات عامہ راولپنڈی کے محمد سہیل ڈار کی گریڈ 17 میس ترقی

جمعہ جنوری 19:41

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2019ء) ڈائریکٹوریٹ جنرل تعلقات عامہ حکومت پنجاب نے ڈائریکٹوریٹ تعلقات عامہ حکومت پنجاب راولپنڈی کے سینیئر آفیسر محمد سہیل ڈار کو گریڈ 17 میں ترقی دے دی ہی- محکمہ تعلقات عامہ راولپنڈی کے افسران، ٓافیشلز ، عزیز و قارب اور دوست احباب نے محمد سہیل ڈار کو گریڈ 17 میں ترقی ملنے پر مبارک باد دی ہے۔

متعلقہ عنوان :