Live Updates

ایل ڈی اے میں بڑے پیمانے تقر ر تبادلے

جمعہ 11 جنوری 2019 19:41

ایل ڈی اے میں بڑے پیمانے تقر ر تبادلے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2019ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی میںبڑے پیمانے تقر ر تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے گئے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر سبطین رضا لاء ڈائریکٹوریٹ سے لینڈ ڈویلپمنٹ تعینات،ڈپٹی ڈائریکٹر فرقان صدیق ایل ڈی اے کمیشن سے لاء ڈائریکٹوریٹ تعینات،ڈپٹی ڈائریکٹر اختر رسول ڈائریکٹوریٹ آف لاء اپیل کورٹ سیکشن تعینات،اسسٹنٹ ڈائریکٹر محسن عباس کو لینڈ ڈویلپمنٹ سے لاء میں تعینات ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر قاسم عباس بھٹی کو لاء سے کمرشلائز یشن میں تعینات ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسماعیل تابش کو لاء سول کورٹ سیکشن ،اسسٹنٹ عمران خان کو انجینئرنگ ونگ سے لاء کا اضافی چارج سونپ دیاگیا ،قاسم عباس کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر لاء ریکوری کااضافی چارج سونپ دیا گیا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :