وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی میر ظفراللہ جمالی کی جلد صحت یابی کی دعا

جمعہ 11 جنوری 2019 20:53

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی میر ظفراللہ جمالی کی جلد صحت یابی ..
کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2019ء) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بزرگ سیاستدان اور سابق وزیراعظم پاکستان الحاج میر ظفراللہ جمالی کی علالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔