سرگودھا،شہراورگردونواح میں بارش سے سردی میں اضافہ ہوگیا

ہفتہ 12 جنوری 2019 13:36

سرگودھا،شہراورگردونواح میں بارش سے سردی میں اضافہ ہوگیا
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2019ء) شہراورگردونواح میں بارش سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق صبح سویرے ہلکی بارش کے ساتھ سورج نکلتے ہی دھوپ اور بوندا باندی رہی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا تاہم معمول کے مطابق دھوپ اور موسم خوشگوار رہا۔

(جاری ہے)

دن کی روشنی اور بادل کے سائے میں آنکھ مچولی کا منظر رہا۔

متعلقہ عنوان :