اقربا پروری کی پالیسی نے خیبر پختونخوا کے بڑے سرکاری اسپتالوں کو ادویات سے محروم کر دیا ،ْامیر حیدر خان ہوتی
ہفتہ 12 جنوری 2019 18:53
(جاری ہے)
امیر حیدر خان ہوتی نے کہا کہ جان بچانے والی ادویات عوام کی پہنچ سے دور کر کے اقتدار کو دوام نہیں بخشا جا سکتا۔
عوام حکمرانوں سے مایوس ہو چکے ہیں حکومت کے پانچ ماہ کے اقتدار میں ملک میں شرح مہنگائی میں بعض اشیاء کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ ہوچکا ہے جب کہ ادویات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد مہنگائی کا جن پوری طرح بوتل سے باہر نکل آیا ہے۔اے این پی کے صوبائی صدر نے کہا کہ ہوشربا مہنگائی کے باعث غریب اور سفید پوش طبقہ کیلئے اپنا بھرم قائم رکھنا مشکل ہوگیا ہے، عوام کی قوت خرید جواب دے گئی ہے اور اقربا پروری کی پالیسی کے باعث صوبے کے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی عدم فراہمی کے باعث غریب عوام زندہ درگور ہوتے جا رہے ہیں، صوبائی و مرکزی حکومت کے قول و فعل میں تضاد ہے اور صحت سہولیات کی فراہمی کے دعوؤں پر بھی یوٹرن لے لیا گیا ہے، حکمرانوں نے عوام کا جینا مشکل کیا اور اب مرنا بھی دشوار کر دیا ہے ، جان بچانے والی ادویات ناپید ہو چکی ہیں، ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ فوری طور پر واپس لیا جائے اور عوام کی مشکلات بڑھانے کی بجائے ان میں کمی کیلئے حکومت اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.