ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

ہفتہ جنوری 19:44

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ
کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2019ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مارچ کے لیے سودے 0.4 فیصد بڑھ کر 2171 رنگٹ (530.29 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 22365 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

متعلقہ عنوان :