Live Updates

میں پاکستان آرہا ہوں اور پاکستان میں پرفارم کرنے کیلئے پر جوش ہوں کیا آپ لوگ میرے لئے تیار ہیں ،معروف امریکی گلوکار ایکون کا پنے ویڈیو پیغام

ہفتہ 12 جنوری 2019 23:21

میں پاکستان آرہا ہوں اور پاکستان میں پرفارم کرنے کیلئے پر جوش ہوں کیا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جنوری2019ء) معروف امریکی گلوکار ایکون نے وزیراعظم عمران خان کے نام اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں پاکستان آرہا ہوں اور پاکستان میں پرفارم کرنے کے لئے پر جوش ہوں کیا آپ لوگ میرے لئے تیار ہیں۔ امریکی گلوکار اپریل میں ورلڈ سوکر سٹارز کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گے۔

(جاری ہے)

ہفتے کے روز معروف امریکی گلوکار ا یکون نے وزیراعظم عمران خان کے نام اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں پاکستان آرہا ہوں اور پاکستان میں پرفارم کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ کیا آپ لوگ میرے لئے تیار ہیں امریکی گلوکار ایکون ورلڈ سوکر سٹارز کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گے۔ ورلڈ سوکر سٹارز کی افتتاحی تقریب اپریل میں منعقد ہوگی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات