سیالکوٹ ، علا مہ اقبا ل کے شہر میں آکر خو شی ہو ئی ہے ،قا سم خان سو ری

کا روبا ری طبقہ کو یقین دلا تا ہو ں کے قو می اسمبلی میں آپکے حق کے لئے آواز اٹھاتا رہوں گا ،جلد ایسی پالیسیا ں لا رہے ہیں جس سے سیالکوٹ کی ایکسپورٹ 2ارب سے بڑھ کر 4ارب تک پہنچ جائے،ڈپٹی سپیکر

ہفتہ 12 جنوری 2019 23:40

سیالکوٹ ، علا مہ اقبا ل کے شہر میں آکر خو شی ہو ئی ہے ،قا سم خان سو ری
ْسیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جنوری2019ء) قو می اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قا سم خان سو ری نے کہا ہے کہ علا مہ اقبا ل کے شہر میں آکر خو شی ہو ئی ہے میں پا کستا ن کے اس خطے میں آیا ہو جہاںکا بنا یا ہو سا ما ن پو ری دنیا میں ایکسپورٹ کیا جا تا ہے۔عو ام کو بہت جلد بدلا ہوا سیالکوٹ ملے گا ۔ سیالکوٹ کے کا روبا ری طبقہ کو یقین دلا تا ہو ں کے قو می اسمبلی میں آپکے حق کے لئے آواز اٹھاتا رہوں گا جلد ایسی پالیسیا ں لا رہے ہیں جس سے سیالکوٹ کی ایکسپورٹ 2ارب سے بڑھ کر 4ارب تک پہنچ جائے ، یہا ں کے ایکسپوٹرز نے اپنا ایئر پو رٹ خود بنایا جس کی مثا ل پو ری دنیا میں نہیں ملتی ، وہ زما نہ چلا گیا جہا ں ادار ے ایکسپورٹرز کو تنگ کر تے تھے ہم ہر قسم کی سپورٹ کے لئے تیا ر ہیں ،سیالکوٹ تحریک انصاف کا قلعہ ہے وزیر اعظم عمر ان خان نے اپنے بہتر ین کھلا ڑی عثمان ڈار کو اہم ذمہ دار ی سوپنی ہے یو تھ کے لئے ایسا پلا ن تیا ر کیا جا رہا ہے کہ آنے والی نسلیں بھی عمر ان خان کے لئے دعا کریں گی۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار قو می اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قا سم خان سو ری نے جنا ح ہائوس میں پر یس کانفر نس کرتے ہوئے کیا اس موقع پر وزیر اعظم کے مشیر بر ائے امو ر نو جو ان عثما ن ڈار ، صوبائی وز یر اسپیشل ایجو کیشن چو ہدری اخلا ق ، سنٹر ل پنجاب کے صدر عمر ڈار ، فر دوس عاشق اعو ان خو اجہ عارف ،احتشا م خالد ، چو ہدری شا ہ نو از، ملک ذاہد بھی مو جو د تھے اس موقع پر صحافیو ں سے گفتگوکرتے ہوئے ڈپٹی سپیکر کا کہنا تھا کہ گڈگو رنس پر ہما ری بھر پو رتو جہ ہے آج پا کستا ن میں ایک ایسی گو رنمنٹ کہ جس پر کرپشن کا ایک بھی الز ام نہیں لگا یا جا سکتا بہت پا کستا ن کو قائد اعظم اور علا مہ اقبا ل کا پا کستان بنائیں جس میں میرٹ کا نظا م ہوگا، امیر اور غریب کا فرق ختم کر یں گے ،آج ملک میں ایک ایسا وزیر اعظم ہیں جس کو اپنے بچو ں کی نہیںبلکہ قو م کے بچو ں کی فکر ہے ، 23 ما رچ کو ملا ئشیا کے وزیر اعظم پاکستان تشر یف لارہیں جن کا پھر پو ر استقبال کیا جائے گا۔

اس موقع عمر ڈار او ر صوبائی وزیر چو ہدری اخلا ق کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ کے لئے نئے ہسپتا ل،جدید لا ری اڈا، نئے صنعتی زون سمیت بہت سے پراجیکٹ لا رہے ہیںعو ام کو بہت جلد بدلا ہوا سیالکوٹ ملے گا ۔