شہری دھند میں گاڑی چلانے کی احتیاطی تدابیراختیار کریں‘ ڈی ایس پی پبی

اتوار 13 جنوری 2019 15:10

پبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2019ء) موٹروے پولیس کاآگاہی مہم موٹروے پولیس ایس ایس پی وحیدالرحمن کی ہدایت پر DSP بیٹ ون محمد اقبال ملک آور اپریشن آفیسر قاضی فتح اللہ کی زیرنگرانی میں شہریوں کو بریفنگ دی گئے جس میں دھند میں گاڑی چلانے کی احتیاطی تدابیر، انتہائی ضرورت کے تحت گاڑی چلانے ھیڈ لائٹ لو بیم، آگے گاڑی کی تقلید نہ کرنا، محفوظ درمیانی فاصلہ ڈبل اشارے، کنٹرول رفتار، وائپر ڈیفوگر کا استعمال سیٹ بیلٹ کا استعمال گاڑی میں بیٹے ہر فرد کا سیٹ بیلٹ بند ھنا لازمی ہے ھیڈ لائیٹس اپنی گاڑی کی ھیڈ لائٹس اور بیک لائٹس ?ہمیشہ درست رکھیں ہمیشہ لو بیم پر گاڑی چلائیں، H.I.D کا استعمال نہ کریں.

چھو ٹی غلطی بڑا نقصان. دوران ڈرائیونگ نیند کا نتیجہ خطرناک ایکسیڈنٹ، جانی نقصان، ?ہمیشہ کی معذوری، گاڑی کا نقصان دوران ڈرائیونگ فون دنیا کی سب سے مہنگی کال بہت احتیاط کریںدوران ڈرائیونگ موبائل فون سے texting کرنے سے حادثے کا امکان بڑھ جاتا ہیدوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال مکمل ممنوع ہے اوور لوڈنگ، نکا نتیجہ اوور لوڈنگ کسی بڑے حادثے کا سبب، گاڑی کا نقصان، سڑک کی خستہ خالی کا باعث.عوام دوران ڈرائیو نگ ان تمام چیزوں کا خیال رکھیں اور اپنا صفر محفوظ رکھیں -