الیکشن کمیشن نے ضلع چارسدہ کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات مسترد کر دیئے

پیر 14 جنوری 2019 14:21

الیکشن کمیشن نے ضلع چارسدہ کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات مسترد کر دیئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2019ء) الیکشن کمیشن نے ضلع چارسدہ کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات مسترد کر دیئے۔ پیر کو سماعت کے دور ان الیکشن کمیشن نے ضلع چارسدہ کی حلقہ بندیوں کے اعتراضات پر محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے ضلع چارسدہ کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات مسترد کر دیئے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن نے اپنا آخری فیصلہ برقرار رکھا ہے۔الیکشن کمیشن نے فیصلہ 24 دسمبر کو اعتراضات پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔