ہسپتالوں میں مریض دوست ماحول بنایا جارہا ہے‘حنیف خان پتافی
طبی اہداف کے حصول میں کوئی نرمی کی جائے گی‘مشیر صحت کی رائیونڈہسپتال میں گفتگو
پیر 14 جنوری 2019 17:53
(جاری ہے)
صوبائی وزیر صحت پروفیسر یاسمین راشد اور میں خود صوبے کے مختلف ہسپتالوں کے دورے کرکے ہسپتالوں کے کلچر میں بہتری کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ طبی اہداف کے حصول میں کوئی نرمی کی جائے گی۔
عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی ہر صورت میں یقینی بنائیں گے۔ حنیف خان پتافی نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کے تمام شعبوں اور وارڈز کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو سٹاف کا ڈیوٹی روسٹر نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت کی۔ انہوںنے مریضوں کی فرداً فرداً عیادت کی اورمسائل سنے اور مریضوں کے لواحقین سے بھی ملاقات کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.