آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم سرداورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات

پیر 14 جنوری 2019 19:17

ملتان ۔14جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرداورخشک جبکہ صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی ۔

(جاری ہے)

سوموار کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 18.5اورکم سے کم 4.3سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب 92 فیصداورشام 5 بجے 45 فیصدتھا۔آج منگل کے روز ملتان میں سورج صبح 7بجکر10منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر37منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :