وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت

پیر 14 جنوری 2019 23:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2019ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے آج پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔وزیراعلیٰ 90شاہراہ قائداعظم پر پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد پنجاب اسمبلی پہنچے اورانہوں نے اپنے چیمبر میںصوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی سے بھی ملاقات کی۔

(جاری ہے)

بعدازاں وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی ۔