سیالکوٹ،ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سیّد بلال حیدر کا تحصیل پسرور کا اچانک دورہ ،ڈیوٹی سے غائب فیملی ہیلتھ کلینک کے 2ڈرئیوارز اور چوکیدار معطل
منگل 15 جنوری 2019 00:02
(جاری ہے)
ڈی سی نے پسرور سٹی میں تجاوزات کے خلاف موثر کارروائی نہ کرنے پر ایم او ریگولیشن میونسپل کمیٹی پسرور سے وضاحت طلب کرلی ہے ۔
ڈی سی نے موقع پر موجود اسسٹنٹ کمشنر پسرور طیب طاہر کو ہدایت کی کہ وہ تجاوزات کے خلاف مہم کو تیز کرنے کی ہدایت کی ۔ ڈی سی پسرور میں میونسپل کمیٹی پسرور کے دفتر ، گورنمنٹ عائشہ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول پسرور ، گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول اور بنیادی مرکز صحت وریو کا بھی دورہ کیا ۔فیملی ہیلتھ کلینک پسرور(محکمہ بہبود آبادی) کے ڈیوٹی سے غیر حاضر ڈرائیورز محمد اسلم ، محمد حنیف اور چوکیدارخالد سعید کو معطل کرنے کا حکم دیا۔ قبل ازیں ڈی سی نے پیرس روڈ پر واقع علامہ اقبال لائبریری کا بھی دورہ کیا اور اس موقع پر سی ای او ایجوکیشن یونس وڑائچ بھی ان کے ہمراہ تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.