نصیر الدین شاہ، عامر خان اور شاہ رخ خان کی فلمیں ٹکٹ لے کر دیکھنا چھوڑ دیں، بھارتی رکن اسمبلی کی لوگوں سے اپیل
منگل 15 جنوری 2019 11:50
(جاری ہے)
بھارتی ریاست مہارشڑا کے مقام جلگاؤں میں انتخابی جلسے میں تلنگانہ کے ایم پی اے ٹی راجہ سنگھ نے زہر فشانی کرتے ہوئے کہا کہ ہم عدالت کے فیصلے کا انتظار نہیں کر سکتے اب وقت آ گیا ہے کہ حکومت ایودھیہ میں بابری مسجد کے مقام پر رام مندر کی تعمیر کے لئے آرڈیننس لائے۔
انھوں نے کہاکہ ہم بھارت کو اسلامی ملک نہیں بننے دیں گے،نصیر الدین شاہ ،عامر خان اور شاہ رخ خان پر تنقید کرتے ہوئے ٹی راجہ سنگھ نے کہا کہ ان فنکاروں نے اسی ملک سے کروڑوں کمائے اور اب ان کو یہاں عدم تحفظ کا احساس ہو رہا ہے۔انھوں نے اپیل کی کہ لوگ ان کی فلمیں ٹکٹ لے کر دیکھنا چھوڑ دیں اور آٹھ دن بعد انٹر نیٹ پر مفت دیکھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.