کوالالمپور سے پشاور کے لئے پی آئی اے کی پروازیں مارچ میں شروع کردی جائیں گی، وفاقی وزیر ہوا بازی ڈویژن محمد میاں سومرو کا قومی اسمبلی میں جواب
منگل 15 جنوری 2019 15:54
(جاری ہے)
یہ منافع بخش پرواز تھی۔ایک اور سوال کے جواب میں محمد میاں سومرو نے کہا کہ جہاز دستیابی پر یہ پرواز پہلے بھی شروع کی جاسکتی ہے ورنہ منصوبے کے تحت ہی ہوگی۔
پشاور سے جانے والوں کا سامان پشاور سے ہی جاتا ہے۔ جہازوں کی قلت ہے جونہی جہاز دستیاب ہوں گے یہ سلسلہ شروع کردیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر سکینر لگے ہیں وہاں سے سامان گزرنے کے بعد دوبارہ نہیں کھلتا۔ یہاں تاخیر سے بچنے کے لئے تربیت دی جارہی ہے تاکہ وقت بچایا جاسکے۔مزید اہم خبریں
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.