منشا بم اور اس کے بیٹے عاصم منشاکے جوڈیشل ریمانڈ میں 22 جنوری تک توسیع

منگل 15 جنوری 2019 19:53

منشا بم اور اس کے بیٹے عاصم منشاکے جوڈیشل ریمانڈ میں 22 جنوری تک توسیع
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2019ء) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ایل ڈی اے ٹیم پر حملہ اور تشدد کیس میں منشا بم اور اس کے بیٹے عاصم منشاکے جوڈیشل ریمانڈ میں 22 جنوری تک توسیع کر دی۔

(جاری ہے)

منشا بم اور عاصم منشا کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبرIVکے جج عبدالقیوم خان کے رو برو پیش کیا گیا ۔عدالت نے عدالت نے ایل ڈی اے ٹیم پر حملہ کیس میں ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22 جنوری تک مزید توسیع کا حکم دیدیا۔

متعلقہ عنوان :