ایگریکلچریونیورسٹی ٹیچرزایسوسی ایشن کے انتخابات، بڈیزپینل مسلسل آٹھویں مرتبہ کامیاب

منگل 15 جنوری 2019 22:16

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2019ء) ایگریکلچریونیورسٹی ٹیچرزایسوسی ایشن(اے یو ٹی ای)کے انتخابات برائے سال2019میں بڈیزپینل مسلسل آٹھویں مرتبہ کامیاب ہوگیا۔

(جاری ہے)

ڈاکٹرسرتاج عالم ڈیپارٹمنٹ آف پلانٹ پتھالوجی ایسوسی ایشن کے صدر اور ڈاکٹربشیراحمد ڈیپارٹمنٹ آف پلانٹ پروٹیکشن جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے ۔نومنتخب ممبران نے تہہ دل سے کمیونٹی کے ممبران کا شکریہ ادا کیا اوریہ عہد کیاکہ وہ ہر فورم پر کمیونٹی کے جائز حقوق کادفاع کرینگے اور ان کے مسائل کوحل کرنے کی بھرپور کوشش کرینگے۔

متعلقہ عنوان :