سپریم کورٹ نے خیابان سہروردی کو دونوں اطراف کھولنے کیلئے فروری تک کی مہلت دیدی
منگل 15 جنوری 2019 22:58
(جاری ہے)
منگل کوچیف جسٹس میا ں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ، اس موقع پر ڈپٹی اٹارنی جنرل نایاب گردیزی نے پیش ہوکر بتایا کہ خیابان سہروردی کو یکطرفہ ٹریفک کیلئے کھولا جا رہا ہے، کیونکہ سڑک کی ایک رو وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے کے حوالے کر دی گئی ہے جبکہ دوسری سائڈبدستورایجنسی کے پاس ہے۔
سماعت کے دوران عدالت کے استفسارپروزارت دفاع کے ڈائریکٹر لیگل بریگیڈیئر فلک ناز نے پیش ہوکر بتایا کہ سڑک کو مکمل طور پر کھولنے کیلئے ہمیں مزید مہلت دی جائے،اور فروری تک اس سڑک کومتعلقہ ادارے کے حوالے کر دیا جائے گا۔ جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت سڑک کو فروری تک کھولنے کی یقین دہانی پر یہ معاملہ نمٹا تی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.