آصف علی زرداری کی گوجر خان آمد، علمی وادبی شخصیت پروفیسر رفیق اختر کیساتھ ملاقات کی

منگل 15 جنوری 2019 23:10

آصف علی زرداری کی گوجر خان آمد، علمی وادبی شخصیت پروفیسر رفیق اختر ..
گوجر خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2019ء) سابق صدرِ آصف علی زرداری نے معروف علمی وادبی اور روحانی شخصیت پروفیسر رفیق اختر کیساتھ ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

منگل کو سابق صدر آصف علی زرداری نے گوجر خان کے علاقے گل پیڑہ پہنچے جہاں انہوں نے معروف علمی ادبی و روحانی شخصیت پروفیسر رفیق اختر کیساتھ ملاقات کی ۔ملاقات ایک گھنٹہ چالیس منٹ تک جاری رہی ۔

متعلقہ عنوان :