7500اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی

بدھ 16 جنوری 2019 13:30

7500اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2019ء) 7500اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

7500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑروپے کاایک، دوسرے انعا م میں 50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 93000ہزار روپے کے 1696 انعامات جبکہ 25ہزار مالیت کے بانڈزکا پہلا انعام 5کروڑ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں ڈیڑھ کروڑروپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 3لاکھ12ہزار روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :