ملک میں بجلی کی طلب 13857 میگا واٹ، پیداوار 15500 میگاواٹ ہے، پاور ڈویژن

بدھ 16 جنوری 2019 13:49

ملک میں بجلی کی طلب 13857 میگا واٹ، پیداوار 15500 میگاواٹ ہے، پاور ڈویژن
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) ملک میں بجلی کی طلب 13857 میگا واٹ اور پیداوار 15500 میگاواٹ ہوگئی ہے۔ وزارت پاور ڈویژن کے ترجمان کے مطابق بدھ کی صبح ساڑھے 8 بجے بجلی کی کل طلب 13857 میگاواٹ اور بجلی کی 15500 میگاواٹ جبکہ شارٹ فال صفر رہا۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں اپنی ڈیمانڈ کے مطابق سسٹم سے بجلی لے رہی ہیں چوری اور نقصانات والے علاقوں میں شیڈول اور تناسب سے اعلانیہ لوڈ مینیجمنٹ ہوتی ہے۔

متعلقہ عنوان :