’’دی ایکسڈنٹل پرائم منسٹر‘‘ تیلگو اور تامل زبان میں پیش کی جائے گی

بدھ 16 جنوری 2019 14:00

’’دی ایکسڈنٹل پرائم منسٹر‘‘ تیلگو اور تامل زبان میں پیش کی جائے گی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) بالی وڈ کی فلم ’’دی ایکسڈنٹل پرائم منسٹر‘‘ تیلگو اور تامل زبان میں بھی پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’دی ایکسڈنٹل پرائم منسٹر‘‘ کو ہندی زبان کے علاوہ تیلگو اور تامل زبان میں بھی دکھایاجائے گا۔فلم ہندی زبان میں 11جنوری جبکہ تیلگو اور تامل زبان میں 18جنوری کو سینما کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :