قومی اسمبلی میں دستور (ترمیمی) بل 2019ء پیش

بدھ 16 جنوری 2019 14:18

قومی اسمبلی میں دستور (ترمیمی) بل 2019ء پیش
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) قومی اسمبلی میں دستور (ترمیمی) بل 2019ء پیش کردیا گیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی سیکرٹری ملیکا علی بخاری نے دستور ترمیمی بل 2019ء ایوان میں پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :