سعودی عرب میں پاکستانی مزدوروں کو درپیش مشکلات اور مسائل کے خاتمے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں
وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض کا جواب
بدھ 16 جنوری 2019 15:37
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں پاکستانی مزدروں کو اقامہ ریلیز نہ کرنے کی مشکلات پر کام ہو رہا ہے۔ انشاء اللہ اس مسئلہ کو مستقل بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔
ہم وٹس ایپ نمبر سے لوگوں سے رابطے میں ہیں۔ مائزہ حمید کے نکتہ اعتراض پر جواب میں دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے حوالے سے موجودہ حکومت نے وعدے نہیں بلکہ عملی اقدامات کئے ہیں۔ بہاولپور میں صوبائی کابینہ کا باقاعدہ اجلاس ہوتا ہے۔ جنوبی پنجاب میں بچوں سے جبری مشقت کے خاتمے اور سیاحت و تعلیم کے مسائل کے حل کے حوالے سے جامع اقدامات ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن اب پیپلز پارٹی کی ترجمان بنی ہے۔ گھسیٹنے سے گلے ملنے تک کے سفر پر میں انہیں مبارکباد دیتا ہوں۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.