سیکرٹری پبلک سروس کمیشن عمر میں رعایت دینے سے متعلق قانون پر نظر ثانی کریں ‘ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی
بدھ 16 جنوری 2019 15:50
(جاری ہے)
گزشتہ روز ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے شہری عبدالغفور کی درخواست پر سماعت کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ پی ایم ایس کے امتحانات سالانہ نہ ہونے سے عمرزائدہوگئی، سی ایس ایس کے امتحانات سالانہ بنیاد پر ہوتے ہیں،پی ایم ایس کے آئندہ ہونیوالے امتحانات میں عمر تین ماہ زیادہ ہے۔
لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ پی ایم ایس کے امتحانات بھی سالانہ کرانے کا حکم دیا جائے ۔عدالت نے درخواست سیکرٹری پبلک سروس کمیشن کو بھیجتے ہوئے نمٹا دی۔عدالت نے ہدایت کی کہ سیکرٹری پبلک سروس کمیشن عمر میں رعایت دینے سے متعلق قانون پر نظر ثانی کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.