کمشنرکراچی میراتھن میں رجسٹریشن کے طریقہ کارکے حوالے سی19 جنوری کو پریس کانفرنس کریں گے
بدھ 16 جنوری 2019 16:00
(جاری ہے)
کمشنر کراچی افتخار علی شالوانی نے کہاکہ میراتھن کے حوالے سے تمام تر انتظامات جلد ازجلد مکمل کئے جائیں۔
اجلاس میں بتا یا گیا کہ کمشنر کراچی کی زیر صدارت معین خان اکیڈمی ڈی ایچ اے میں 20جنوری کو میراتھن جائزہ اجلاس منعقد ہوگا جس میں انتظامی کمیٹی کے اراکین شرکت کرینگے۔اس موقع پر میں ڈپٹی کمشنر سائوتھ سید صلاح الدین احمد ،کمشنر کراچی کے اسپورٹس کوارڈینٹر غلام محمد خان ،خالد جمیل شمسی ،سید گوہر رضا زیدی ،اسلم مٹھو ،نیشنل بنک کے انور فاروقی ،عظمت اللہ خان ،عیسی ٰ لیبارٹری کی ڈاکٹر نیئر جبیں ،انٹر نیشنل ہاکی کھلاڑی عارف صدیقی اور انتظامی کمیٹی کے دیگر اراکین بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.