معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پالیسی سازی کے عمل میں سٹیک ہولڈرز کو شامل کیا جائے، لاہور چیمبر
بدھ 16 جنوری 2019 17:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگر یہ اشاریے مثبت ہونگے تو مقامی و غیرملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گااور بیرون ملک سے پاکستان ترسیلات میں بھی اضافہ ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ مینوفیکچرنگ کی سرگرمیاں جی ڈی پی پر براہِ راست اثر انداز ہوتی ہیں، اس سے حکومتی محاصل بڑھتے اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوتے ہیں، مینوفیکچرنگ سیکٹر کے مسائل کے حل کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کاروبار کا آغاز کرنا بڑا مسئلہ ہے جسے ون ونڈو آپریشن کے ذریعے حل کیا جائے اور کاروباری آسانیوں کے حوالے سے بھی پاکستان کی رینکنگ بہتر کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ نئی حکومت کو سستی اور وافر بجلی کی پیداوار پر خصوصی توجہ دینا ہوگی۔ الماس حیدر نے ترسیلات زر میں اضافہ کے لیے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو خصوصی مراعات دینے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک پاکستانی ترسیلات وطن بھجواکر پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ انہیں سہولیات دینے سے آئندہ کچھ سالوں میں بیرون ملک سے ترسیلات کا حجم 40 تا 50ارب ڈالر تک پہنچ سکتا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.