بلاول بھٹو زر داری کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ،ْ سیاسی صورتحال، مہنگائی اور کاشتکاروں کے مسائل پر گفتگو

بدھ 16 جنوری 2019 18:07

بلاول بھٹو زر داری کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ،ْ سیاسی صورتحال، مہنگائی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2019ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ملک کی سیاسی صورتحال، مہنگائی اور کاشتکاروں کے مسائل پر بات چیت کی گئی ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں قمرزمان کائرہ ، چوہدری منظور، نیرحسین بخاری ،فرحت اللہ بابر نے شرکت کی ۔بعد ازاں بلاول بھٹو سے پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ہمایوں خان نے بھی ملاقات کی۔