Live Updates

وزیراعظم عمران خان کا پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی مظہر عباس راں کے انتقال پر اظہار افسوس

بدھ 16 جنوری 2019 20:12

وزیراعظم عمران خان کا پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی مظہر عباس راں ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی مظہر عباس راں کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے دعا کی کہ الله تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطاء کرے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات