پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے اردن کے سفیر میجر جنرل(ر) ابراہیم یالی کی ملاقات

بدھ 16 جنوری 2019 22:03

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے اردن کے سفیر میجر جنرل(ر) ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے اردن کے سفیر میجر جنرل(ر) ابراہیم یالی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اردن کے سفیر میجر جنرل(ر) ابراہیم یالی نے پاک بحریہ ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔