اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی
حمزہ شہباز نے نام بلیک لسٹ میں ڈالنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا نیب کا یہی قانون ہے کہ پہلے سزا دے دیتے ہیں اس لیے نیب کے کام پر جج صاحبان بھی نالاں ہیں، عدالت کو سیاستدانوں پر اعتماد ہے ، جسٹس فرخ عرفان
بدھ 16 جنوری 2019 23:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عدالت کو سیاستدانوں پر اعتماد ہے۔ یاد رہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے گذشتہ روز اپنا نام بلیک لسٹ میں ڈالنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جانے والی درخواست میں حمزہ شہباز نے موقف اختیار کیا کہ وزارت داخلہ نے نیب میں بعض مقدمات زیر انکوائری ہونے کی بنیاد پر نام بلیک لسٹ میں ڈالا ۔ نیب کی تمام انکوائریوں میں باقاعدگی سے شامل تفتیش ہو رہا ہوں ۔ وزارت داخلہ کو بلاجواز کسی پاکستانی کی نقل و حرکت روکنے کا اختیار نہیں۔ آئین کے تحت آزادانہ نقل و حرکت بنیادی حق ہے ۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ لاہور ہائیکورٹ وزارت داخلہ کو حمزہ شہباز کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم دے اور انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت کی جائے۔ جس پرآج لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سناتیہوئے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.