پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

بدھ 16 جنوری 2019 23:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2019ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے انگلش پارٹ ون سالانہ 2018ء اورایم ایس سی سوشل ورک پارٹ ون سالانہ2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :