فیصل آباد، ہائی کورٹ بنچ کے مطالبہ پر عدالتی تالہ بندی حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ ہے، انجینئرعظیم رندھاوا
وکلا کے احتجاج کو دو ماہ سے زائد وقت گزر چکا ہے، حکومت نے فیصل آباد میں ہائی کورٹ بنچ کے قیام کے مطالبہ کو اہمیت نہ دے کر کروڑوں ووٹرز کی توہین کی ہے،شہر کے ارکان اسمبلی کی بے حسی قابل مذمت ہے، ضلعی امیر جماعت اسلامی
بدھ 16 جنوری 2019 23:29
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگر ملتان ، بہاولپور،راولپنڈی میں علاقائی پنچ قائم ہو سکتے ہیں تو فیصل آباد کو اس سے محروم رکھنا ناانصافی کے مترادف اور عام آدمی کو اس دہلیز پر انصاف فراہم کرنے کے بنیادی فلسفہ کی توہین ہے، فیصل آباد میں ہائی کورٹ کے بنچ کا قیام کا مطالبہ فیصل آباد ڈویژن کے ڈیڑھ کروڑ شہریوں کی متفقہ آواز ہے، چالیس لاکھ سے زائد شہریوںکے متفقہ مطالبہ کو کوئی اہمیت ہی نہیں دی جا رہی ہے۔
روزانہ سینکڑوں شہریوں اور وکلاء کواپنے مقدمات کی پیروی کے لئے لاہور جانا پڑتا ہے جو وقت اور پیسے کا ضیاع ثابت ہو رہا ہے، اس مطالبہ کو یکسر طور پر رد کرنا انصاف کے بنیادی اصولوں کی توہین ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پورا ملک کرپٹ اور بددیانت لوگوں کے ہتھے چڑھ گیا ہے، جس کی وجہ سے معاشرہ ظلم اور ناانصافی کی آماجگاہ بن چکا ہے۔ ملک میں آئین و قانون کی بالا دستی کی راہ میں حکمران ہی سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ حکمران اگر مخلص ہوتے تو کب کا فیصل آباد میں ہائی کورٹ کا بنچ قائم ہو چکا ہوتا۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.